پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

حکومت کا دہشتگردوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

حکومت کا دہشتگردوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس، اسلحہ لائسنس جیسی ریاستی سہولیات منسوخ کرنے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اس حوالے سے نیکٹا کی ہدایت پر صوبوں نے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹیزکو ذمے داریاں دے دی ہیں اور نیکٹا کی… Continue 23reading حکومت کا دہشتگردوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

datetime 18  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر بحث کے دوران رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا “روندی یاراں نوں لے لے ناں بھراواں دے ” جس پر میاں محمود الرشید نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہا “پلے نہیں دھیلہ کر دی پھرے میلہ میلہ” ،… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا اللہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

کشمیری عوام نے کبھی افضل گورو کی سزائے موت تسلیم نہیں کی، دفترخارجہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

کشمیری عوام نے کبھی افضل گورو کی سزائے موت تسلیم نہیں کی، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھی افضل گورو کی سزائے موت کو تسلیم نہیں کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم پر پاکستان کو تشویش ہے۔ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان نے… Continue 23reading کشمیری عوام نے کبھی افضل گورو کی سزائے موت تسلیم نہیں کی، دفترخارجہ

پاک بھارت مذاکرات عنقریب بحال ہوں گے ، پاکستانی ہائی کمشنر

datetime 18  فروری‬‮  2016

پاک بھارت مذاکرات عنقریب بحال ہوں گے ، پاکستانی ہائی کمشنر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں مقیم پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے امید ظاہر کی کہ وقت بدلنے کے ساتھ ہی ہندوپاک مذاکرات بھی بحال ہو جائیں گے اور اس سلسلے میں تھوڑا انتظار کرنا ہی ہو گا ۔ کہ حالات ایسے بن رہے ہیں کہ دونوں ممالک کی قیادتوں کو ماضی بھلا کر بہتر… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات عنقریب بحال ہوں گے ، پاکستانی ہائی کمشنر

شاہد خاقان عباسی کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

شاہد خاقان عباسی کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے ایل این جی درآمد سکینڈل میں مبینہ 48 ارب کرپشن کی تحقیقات کو آگے بڑھاتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور سیکرٹری پٹرولیم ارشد مرزا کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت پٹرولیم نے 48ارب روپے کی ایل این جی درآمد کی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے بینک اکاﺅنٹس کی چھان بین کا فیصلہ

مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید

datetime 18  فروری‬‮  2016

مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید

مہمند ایجنسی(نیوز ڈیسک) مہمند ایجنسی کے دو مختلف مقامات پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے خاصہ دار فورس کے 9 اہلکار شہید ہو گئے،پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تصدیق کر دی،سکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ اور… Continue 23reading مہمند ایجنسی: دہشت گردوں کے حملے ،9 اہلکار شہید

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 18  فروری‬‮  2016

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے۔نجی ٹی وی کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے پشاور اور اس کے گردونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ آتے ہی لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اقتصادی راہداری پر دھرنے کی نوبت نہیں آئیگی‘ چینی سفیر

datetime 18  فروری‬‮  2016

اقتصادی راہداری پر دھرنے کی نوبت نہیں آئیگی‘ چینی سفیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بدھ کی شب پارلیمنٹ ہاﺅس میں سپیکر سردار ایازصادق کی جانب سے دی گئی ضیافت میں پائیدار ترقی کے حوالے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر چینی سفیر سن وی ڈونگ اور اخبار نویسوں کے مابین بھی دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق چینی سفیر کا… Continue 23reading اقتصادی راہداری پر دھرنے کی نوبت نہیں آئیگی‘ چینی سفیر

مدارس کے نصاب میں ترمیم‘بچوں کو جدیدمضامین کی تعلیم بھی دی جائیگی

datetime 18  فروری‬‮  2016

مدارس کے نصاب میں ترمیم‘بچوں کو جدیدمضامین کی تعلیم بھی دی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ اور اتحاد تنظیمات المدارس کے مابین مدارس اصلاحات کے بنیادی نکات پر اتفاق ہوگیا ہے جسکا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں وزیراعظم میاں نوازشریف کی زیرصدارت مدارس کے نمائندہ وفد کے ساتھ اعلیٰ سطح اجلاس میں ہوگا جس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے آرمی… Continue 23reading مدارس کے نصاب میں ترمیم‘بچوں کو جدیدمضامین کی تعلیم بھی دی جائیگی