اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس، اسلحہ لائسنس جیسی ریاستی سہولیات منسوخ کرنے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اس حوالے سے نیکٹا کی ہدایت پر صوبوں نے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹیزکو ذمے داریاں دے دی ہیں اور نیکٹا کی ہدایت پر ملک بھر میں 8ہزار 300 مشتبہ افراد میں سے انتہائی مشکوک افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس، اسلحہ لائسنس منسوخ کر کے بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کئے جائیں گے۔
حکومت کا دہشتگردوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































