جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اقتصادی راہداری پر دھرنے کی نوبت نہیں آئیگی‘ چینی سفیر

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بدھ کی شب پارلیمنٹ ہاﺅس میں سپیکر سردار ایازصادق کی جانب سے دی گئی ضیافت میں پائیدار ترقی کے حوالے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر چینی سفیر سن وی ڈونگ اور اخبار نویسوں کے مابین بھی دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جنگ رپورٹر طاہر خلیل کے مطابق چینی سفیر کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی حکومتیں سی پیک منصوبے پر پ±رعزم ہیں اور اقتصادی راہداری پر کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ چینی سفیر نے کہاکہ پارلیمنٹ ہاﺅس کی چین کی مدد سے شمسی توانائی پر منتقلی کو سی پیک انرجی منصوبے کا حصہ سمجھنا چاہئے۔ جب چینی سفیر سے استفسار کیا گیا کہ کیا آپ سی پیک منصوبے پر کوئی رکاوٹ دیکھتے ہیں تو چینی سفیر نے کہاکہ سی پیک پر دونوں ممالک کی حکومتیں پرعزم ہیں اور کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ سپیکر سردار ایازصادق نے بذلہ سنجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی رکاوٹ ہوئی تو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے دیں گے۔ چینی سفیر نے جواب میں کہاکہ دھرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…