پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نیب کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی اختیار نہیں کی جارہی ‘ اسپیکر قومی اسمبلی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

نیب کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی اختیار نہیں کی جارہی ‘ اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور (نیوز ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ اپنے فرائض آزادانہ طریقے سے سر انجام دے رہا ہے اور اسکے اختیارات میں کمی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی اختیار نہیں کی جارہی ،قومی اسمبلی میں حقوق نسواں کے حوالے سے کوئی بل زیر غور نہیں ،چارسد ہ… Continue 23reading نیب کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی اختیار نہیں کی جارہی ‘ اسپیکر قومی اسمبلی

شب قدر, سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکہ،13افرادجاں بحق,متعدد زخمی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

شب قدر, سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکہ،13افرادجاں بحق,متعدد زخمی

شبقدر/اسلام آباد /پشاور (نیوز ڈیسک) چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں ٗخواتین اور بچوں سمیت 13افرادجاں بحق اور خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ٗزخمیو ں میں بعض کی حالت نازک ہے جسکے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ٗدھماکے کے… Continue 23reading شب قدر, سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھماکہ،13افرادجاں بحق,متعدد زخمی

ایم کیو ایم کے اہم رہنماڈاکٹر صغیر احمد بھی مصطفی کمال کیساتھ مل گئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کے اہم رہنماڈاکٹر صغیر احمد بھی مصطفی کمال کیساتھ مل گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سابق وزیرصحت اور ایم کیوایم کے اہم رہنماء ڈاکٹر صغیر احمد سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال اور انیس قائم کی نئی جماعت میں شامل ہوگئے ہیں جس کا اْنہوں نے باضابطہ ایک پریس کانفرنس میں اعلان کردیا۔انیس قائم خانی نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنماڈاکٹر صغیر احمد بھی مصطفی کمال کیساتھ مل گئے

2 ہزار دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں اور آئی جی کہتے ہیں امن ہوگیا، سپریم کورٹ

datetime 7  مارچ‬‮  2016

2 ہزار دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں اور آئی جی کہتے ہیں امن ہوگیا، سپریم کورٹ

کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران امن و امان کے حوالے سے آئی جی سندھ کی پیش کردہ رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف قرار دے دیا۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر… Continue 23reading 2 ہزار دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں اور آئی جی کہتے ہیں امن ہوگیا، سپریم کورٹ

جماعت الاحرار نے شبقدر کچہری پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

جماعت الاحرار نے شبقدر کچہری پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان سے ایک دھڑے نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر کی کچہری کے احاطے میں ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور اس حملے کو ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کا بدلہ قراردیا۔میڈیا کو جاری ای میل پیغام میں تحریک طالبان جماعت الاحرار کے احسان اللہ احسان نے… Continue 23reading جماعت الاحرار نے شبقدر کچہری پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اعلیٰ ایرانی افسر سمیت 6پاکستانی ہلاک

datetime 7  مارچ‬‮  2016

اعلیٰ ایرانی افسر سمیت 6پاکستانی ہلاک

تہران(نیوزڈیسک)ایران پاسداران انقلاب کے ایک اعلی افسر سمیت زینبیون ملیشیا میں شامل چھ پاکستانی جنگجو گزشتہ ہفتے شامی اپوزیشن کے ساتھ شمالی حلب میں ہونے والی لڑائی میں ہلاک ہوئے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے مھدی ثامنی راد نامی افسر فروری کے مہینے میں حلب کے مضافات میں ہوئی والی لڑائی میں ہلاک… Continue 23reading اعلیٰ ایرانی افسر سمیت 6پاکستانی ہلاک

ایران: سعودی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتا ر تمام ملزمان رہا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ایران: سعودی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتا ر تمام ملزمان رہا

تہرا ن (نیوز ڈیسک)تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام 154 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ایران میں عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسنی ایجئی نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ افراد کو واقعے سے متعلق پوچھ گچھ کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا تھا… Continue 23reading ایران: سعودی سفارت خانے پر حملے کے الزام میں گرفتا ر تمام ملزمان رہا

سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی نے سندھ ہائی کورٹ میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کے حوالے سے… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

تحفظ خواتین بل پہلے ہوتا تو عمران خان کو کڑا لگ سکتا تھا: رانا ثناء اللہ

datetime 6  مارچ‬‮  2016

تحفظ خواتین بل پہلے ہوتا تو عمران خان کو کڑا لگ سکتا تھا: رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحفظ خواتین بل میں اگر کوئی شق اسلام کیخلاف ہے تو اس پر غور کریں گے، اگر یہ بل پہلے موجود ہوتا تو عمران خان کو بھی کڑا لگ سکتا تھا۔فیصل آباد میں جامع مسجد مدنی میں مدرسہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے… Continue 23reading تحفظ خواتین بل پہلے ہوتا تو عمران خان کو کڑا لگ سکتا تھا: رانا ثناء اللہ