جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی نے سندھ ہائی کورٹ میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کے حوالے سے درخواست دائر کررکھی تھی۔ ایان علی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ان کی والدہ دبئی میں بیمار ہیں اور وہ ان کی تیمارداری کے لئے جانا چاہتی ہیں لیکن ان کا نام ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے وہ بیرون ملک نہیں جاسکتیں۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…