سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد اب حفیظ شیخ کے سر پر کون سا خطرہ منڈلانے لگا؟ عمران خان کا فیصلہ وزیر خزانہ کو لے ڈوبا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ الیکشن ہارنے کے بعدوزیر خزانہ حفیظ شیخ کا وزارتی مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر اور تنویر ہاشمی کی شائع خبر کے مطابق آئین کے تحت غیر منتخب شخص 6ماہ تک وفاقی وزیر رہ سکتا ہے اور 6ماہ کے اندر پارلیمنٹ کار کن بننا ضروری ہے۔حفیظ شیخ نے… Continue 23reading سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد اب حفیظ شیخ کے سر پر کون سا خطرہ منڈلانے لگا؟ عمران خان کا فیصلہ وزیر خزانہ کو لے ڈوبا






























