سینٹ انتخابات تحریک انصاف کے معروف رکن اسمبلی نے ووٹ ڈالنے سے پہلے تہلکہ خیز اعلان کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑونے کہاہے کہ میں پیپلزپارٹی کوووٹ دونگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے سندھ اسمبلی پہنچ گئے، اس موقع پر صحافی کے سوال آپ کا ضمیر کیا کہتا… Continue 23reading سینٹ انتخابات تحریک انصاف کے معروف رکن اسمبلی نے ووٹ ڈالنے سے پہلے تہلکہ خیز اعلان کردیا
































