جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

رانا مشہود کیخلاف ریفرنس کی خبریں۔۔۔ نیب کا میڈیا رپورٹس پر ردعمل آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف ریفرنس دائر کئے جانے کے حوالے سے میڈیا میں چلنے اور شائع ہونیوالی بے بنیاد رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاکہ نیب لاہور نے لاہور سپورٹس بورڈ کیس میں رانا مشہود کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا جبکہ گزشتہ سال لاہور سپورٹس بورڈ کے افسران و اہلکاروں

کیخلاف سپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن کا ریفرنس نمبر 39/2020 دائر کیا گیا تھا جس پر عدالتی کارروائی جاری ہے اگرچہ حال ہی میں نیب لاہور ریجنل بورڈ کی جانب سے مزکورہ کیس میں سپلیمنٹری ریفرنس حتمی منظوری کیلئے نیب ہیڈکوارٹر ارسال گیا گیا ہے۔میڈیا کو متعدد مرتبہ آگاہ کیا گیا ہے کہ غیر تصدیق شدہ اور بے بنیاد خبروں کی تشہیر و اشاعت سے اجتناب کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…