رانا مشہود کیخلاف ریفرنس کی خبریں۔۔۔ نیب کا میڈیا رپورٹس پر ردعمل آگیا
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف ریفرنس دائر کئے جانے کے حوالے سے میڈیا میں چلنے اور شائع ہونیوالی بے بنیاد رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاکہ نیب لاہور نے لاہور سپورٹس بورڈ کیس میں رانا مشہود کیخلاف کوئی ریفرنس دائر نہیں کیا… Continue 23reading رانا مشہود کیخلاف ریفرنس کی خبریں۔۔۔ نیب کا میڈیا رپورٹس پر ردعمل آگیا



































