مشترکہ مفاداتی کونسل کا اجلاس ، وزیراعلیٰ سندھ کی نئے ڈیموں کی تعمیر کی مخالفت
کراچی(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی زیر صدارت جمعہ کواسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفاداتی کونسل کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے نئے ڈیموں کی تعمیر کی سخت مخالفت کی اور وفاقی حکومت پر آدم شماری کرانے کیلئے زور دیا۔ وزیراعلیٰ ہاﺅس سے… Continue 23reading مشترکہ مفاداتی کونسل کا اجلاس ، وزیراعلیٰ سندھ کی نئے ڈیموں کی تعمیر کی مخالفت