سینٹ انتخابات فیصل سبزواری اور شیری رحمان کے ووٹ برابر نکلے فیصلہ کیسے ہوا،کون سینیٹر بنا؟اسمبلی میں دلچسپ صورتحال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )دیگر اسمبلیوں کے برعکس سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی ایک سیٹ پر فیصلہ کرنا اس وقت مشکل ہوگیا جب پاکستان پیپلزپارٹی کی شیری رحمان اور متحدہ قومی موومنٹ کے فیصل سبزواری کو برابر ووٹ ملے۔سینیٹ الیکشن میں فیصل سبزواری اور شیری رحمان کو22،22 ووٹ ملے اور میڈیا میں دونوں… Continue 23reading سینٹ انتخابات فیصل سبزواری اور شیری رحمان کے ووٹ برابر نکلے فیصلہ کیسے ہوا،کون سینیٹر بنا؟اسمبلی میں دلچسپ صورتحال






























