اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

آصف زر داری، مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف نے وزیر اعظم سے فوری استعفے اور نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری، سابق وزیر اعظم نوازشریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم سے فوری استعفیٰ اور نئے الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے،

تینوں رہنماؤں نے وزیراعظم سے فوری استعفے اور نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کو فون کر کے ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر فضل الرحمان نے کہاکہ یوسف رضا گیلانی ہمارے مشترکہ اور متفقہ امیدوار تھے ان کی کامیابی پی ڈی ایم کی کامیابی ہے، اسی اتحاد سے عمران خان کو جلد اقتدار سے رخصت کرینگے۔آصف زرداری، نواز شریف اور فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی مستقبل کی حکمت عملی اور لانگ مارچ کی تیاریوں پر بات چیت کی۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ہم نے حکمت عملی سے حکومتی طاقتور امیدوار کو شکست دی ہے، حکومت کے اپنے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں وہ ان سے تنگ ہیں، تمام اتحادیوں سے مشاورت کے بعد پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کا فیصلہ کرینگے۔ آصف علی زر داری، سابق وزیر اعظم نوازشریف اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم سے فوری استعفیٰ اور نئے الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…