جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا، وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کئے۔ اس طرح یہ مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ اگست 2018ء میں عمران خان 176ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوئے تھے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور اظہاررائے کا حامی ہوں، جس… Continue 23reading وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، سادہ اکثریت کیلئے ہر صورت کتنے ووٹ درکار ہیں؟ طریقہ کار بھی سامنے آ گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، سادہ اکثریت کیلئے ہر صورت کتنے ووٹ درکار ہیں؟ طریقہ کار بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، وزیراعظم قومی اسمبلی کے قواعد کے مطابق اعتماد کا ووٹ قرارداد کے تحت کی تقسیم کے ذریعے رائے شماری کے تحت لیں گے، رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے قاعدہ 36 اور شیڈول دوم کے مطابق اجلاس شروع ہونے… Continue 23reading وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، سادہ اکثریت کیلئے ہر صورت کتنے ووٹ درکار ہیں؟ طریقہ کار بھی سامنے آ گیا

’’مشترکہ مشقیں اور ڈیفنس ٹیکنالوجی پربھرپور تعاون ‘‘ پاکستان کا ایک اور بڑے ملک کا دفاعی معاہدہ طے پاگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

’’مشترکہ مشقیں اور ڈیفنس ٹیکنالوجی پربھرپور تعاون ‘‘ پاکستان کا ایک اور بڑے ملک کا دفاعی معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈکے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سفیر اور ڈیفنس سیکریٹری تھائی لینڈ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت سکیورٹی پالیسی انفارمیشن کاتبادلہ کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاہدے… Continue 23reading ’’مشترکہ مشقیں اور ڈیفنس ٹیکنالوجی پربھرپور تعاون ‘‘ پاکستان کا ایک اور بڑے ملک کا دفاعی معاہدہ طے پاگیا

پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لے رہا ہے، پہلی دفعہ ایوان سے اعتماد کا ووٹ کس نے لیا تھا ؟ جانئے 

datetime 6  مارچ‬‮  2021

پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لے رہا ہے، پہلی دفعہ ایوان سے اعتماد کا ووٹ کس نے لیا تھا ؟ جانئے 

لاہور( این این آئی) پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لے رہا ہے ،سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے سپریم کورٹ سے حکومت کی بحالی کے بعد 27 مئی 1993 کو ایوان سے رجوع کیا اور انہیں 200کے ایوان سے 123ووٹ ملے تھے۔ بی بی سی کے… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار کوئی وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لے رہا ہے، پہلی دفعہ ایوان سے اعتماد کا ووٹ کس نے لیا تھا ؟ جانئے 

خطرات و چیلنجز کا موثر جواب دینے کیلئے بہترین تربیت اور عزم آپریشنل استعداد کو بڑھاتا ہے،جنرل قمرجاوید باجوہ کا تربیتی مشقوں کے موقع پر خصوصی پیغام

datetime 5  مارچ‬‮  2021

خطرات و چیلنجز کا موثر جواب دینے کیلئے بہترین تربیت اور عزم آپریشنل استعداد کو بڑھاتا ہے،جنرل قمرجاوید باجوہ کا تربیتی مشقوں کے موقع پر خصوصی پیغام

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ خطرات و چیلنجز کا موثر جواب دینے کے لیے بہترین تربیت اور عزم آپریشنل استعداد کو بڑھاتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چولستان میں تربیتی مشقوں کے علاقے کا دورہ کیا،… Continue 23reading خطرات و چیلنجز کا موثر جواب دینے کیلئے بہترین تربیت اور عزم آپریشنل استعداد کو بڑھاتا ہے،جنرل قمرجاوید باجوہ کا تربیتی مشقوں کے موقع پر خصوصی پیغام

ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچ دیا، اگر میں غلط ہوں تو میرا ساتھ بے شک چھوڑ دیں، وزیراعظم کی حیرت انگیز پیشکش

datetime 5  مارچ‬‮  2021

ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچ دیا، اگر میں غلط ہوں تو میرا ساتھ بے شک چھوڑ دیں، وزیراعظم کی حیرت انگیز پیشکش

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جمہوریت اور اظہاررائے کا حامی ہوں، جس رکن کو مجھ پر اعتماد نہیں وہ ابھی کھل کر اظہارکرے، آپ ضمیر کی آواز ووٹ دیں اگر میں غلط ہوں تو میرا ساتھ بیشک چھوڑ دیں، ہار جیت اور نشیب وفراز سمجھتا ہوں اور مجھ سے زیادہ کسی نے… Continue 23reading ہمارے 16 ارکان نے پیسے لے کر خود کو بیچ دیا، اگر میں غلط ہوں تو میرا ساتھ بے شک چھوڑ دیں، وزیراعظم کی حیرت انگیز پیشکش

چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے آصف زرداری متحرک ڈپٹی کا عہدہ کس جماعت کو دینے کی تجویز سامنے آگئی ؟

datetime 5  مارچ‬‮  2021

چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے آصف زرداری متحرک ڈپٹی کا عہدہ کس جماعت کو دینے کی تجویز سامنے آگئی ؟

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا معاملہ پر پی ڈی ایم قیادت کی متفقہ امیدواروں پر مشاورت شروع کر دی گئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اکثریت کی بنیادپر چیئرمین سینیٹ کا عہدہ مانگ لیا ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے ن لیگ کے امید وار کے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے آصف زرداری متحرک ڈپٹی کا عہدہ کس جماعت کو دینے کی تجویز سامنے آگئی ؟

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظر انداز کر سکتے ہیں اور نہ ہی ترمیم کر سکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور اداروں پر کیچڑ نہ اچھالیں۔الیکشن کمیشن ایک آئینی اور آزاد ادارہ ہے،آئین اور قانون ہمیں کیا اجازت دیتا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

سادگی اورکفایت شعاری کے عملی اقدامات وزیراعظم ہائوس اورآفس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی کمی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

سادگی اورکفایت شعاری کے عملی اقدامات وزیراعظم ہائوس اورآفس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی کمی

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ریاست مدینہ کے وژن کے تحت سادگی اورکفایت شعاری کے اقدامات کے ذریعہ وزیراعظم آفس کے اخراجات میں کمی لانے کے وعدے کے مطابق مالی سال 2020 میں وزیراعظم آفس کے روزمرہ(آپریٹنگ) اخراجات کی مدمیں نمایاں کمی لائی گئی ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے اقتدارمیں آنے… Continue 23reading سادگی اورکفایت شعاری کے عملی اقدامات وزیراعظم ہائوس اورآفس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی کمی

Page 294 of 3660
1 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 3,660