شوال آپریشن کے آخری مرحلے میں 800کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کروالیا گیاہے،آئی ایس پی آر
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے کہاہے کہ شوال آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیاہے ،شوال آپریشن کے آخری مرحلے میں 800کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کروالیا گیاہے،آپریشن کی کامیابی پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جوانوں اور افسروں کو خراج تحسین پیش کیا ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading شوال آپریشن کے آخری مرحلے میں 800کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کروالیا گیاہے،آئی ایس پی آر