جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پانامہ لیکس کے بعدوزیراعظم جذباتی ہوگئے ،آستین کے سانپ انہیں ڈس رہے ہیں،خورشیدشاہ

datetime 7  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس کے بعدوزیراعظم جذباتی ہوگئے ،آستین کے سانپ انہیں ڈس رہے ہیں،خورشیدشاہ

سکھر،اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے آستین کے سانپ انہیں ڈس رہے ہیں وہ پانامہ لیکس میں اتنے جذباتی ہو گئے ہیں کہ وہ دہشتگردوں اور سیاست دانوں میں فرق تک کرنا بھول چکے ہیں اور انہیں سیاست دان بھی دہشتگرد نظر… Continue 23reading پانامہ لیکس کے بعدوزیراعظم جذباتی ہوگئے ،آستین کے سانپ انہیں ڈس رہے ہیں،خورشیدشاہ

نیب کی صوبائی سیکرٹری خزانہ کے گھر چھاپہ، 48گھنٹوں میں اہم سیاسی شخصیات کی گرفتاریاں متوقع

datetime 7  مئی‬‮  2016

نیب کی صوبائی سیکرٹری خزانہ کے گھر چھاپہ، 48گھنٹوں میں اہم سیاسی شخصیات کی گرفتاریاں متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی سے نیب نے تقریباً ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم برآمد کی ہے تاہم اس سے تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کی روشنی میں آئندہ 48گھنٹوں میں چند اہم سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران کی گرفتاریاں بھی متوقع ہیں ، مشتاق رئیسانی کو ڈاکٹر عبدالمالک… Continue 23reading نیب کی صوبائی سیکرٹری خزانہ کے گھر چھاپہ، 48گھنٹوں میں اہم سیاسی شخصیات کی گرفتاریاں متوقع

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

datetime 7  مئی‬‮  2016

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستانی نژادبرطانوی شہری صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے اورکہا ہے کہ صادق خان نے اپنی محنت ،عزم اورجدوجہد کے ذریعے یہ مقام حاصل کیا ہے ۔میرا ایمان ہے کہ خلوص نیت سے عوام کی بے لوث خدمت کرنا ایک عبادت ہے- انہو ںنے کہا کہ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر پی پی کے دو سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میںڈال دیئے

datetime 7  مئی‬‮  2016

وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر پی پی کے دو سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میںڈال دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دو سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میںڈال دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے نام ای سی ایل میں شامل کردیئے گئے ہیں دونوں سابق وزائے اعظم کے… Continue 23reading وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر پی پی کے دو سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میںڈال دیئے

وزیر اعظم نے ایبٹ آباد میں غیر ت کے نام پر لڑکی کے قتل کا نوٹس لے لیا ، واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا حکم

datetime 6  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم نے ایبٹ آباد میں غیر ت کے نام پر لڑکی کے قتل کا نوٹس لے لیا ، واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایبٹ آباد میں غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا حکم دیا ہے۔جمعہ کو وزیر اعظم نواز شریف نے ایبٹ آباد میں ہونے والے دلخراش واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس… Continue 23reading وزیر اعظم نے ایبٹ آباد میں غیر ت کے نام پر لڑکی کے قتل کا نوٹس لے لیا ، واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا حکم

عمران خان چھاگئے،وزیراعظم نوازشریف کو حیرت انگیزپیشکش

datetime 6  مئی‬‮  2016

عمران خان چھاگئے،وزیراعظم نوازشریف کو حیرت انگیزپیشکش

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے ٹی او آرز کے تحت اپنے ساتھ ساتھ میرا بھی احتساب کر لیں ٗ اپوزیشن کے ٹی او آرز کے تحت احتساب کیا گیا تو پاکستان کرپشن سے پاک ہو جائیگا ٗجلد پتہ چل جائیگا کہ کونساسیاستدان کرپشن… Continue 23reading عمران خان چھاگئے،وزیراعظم نوازشریف کو حیرت انگیزپیشکش

دہشتگرد اور دھرنے والے ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں ٗ دونوں میں کیا فرق ہے ؟ وزیر اعظم

datetime 6  مئی‬‮  2016

دہشتگرد اور دھرنے والے ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں ٗ دونوں میں کیا فرق ہے ؟ وزیر اعظم

سکھر (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد اور دھرنے والے ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں ٗ دونوں میں کیا فرق ہے ؟مخالفین کا ایجنڈا نہیں چلے گا ٗ جب پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوتاہے وار کر نے والے موجود ہوتے ہیں اب وار نہیں چلنے دینگے… Continue 23reading دہشتگرد اور دھرنے والے ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں ٗ دونوں میں کیا فرق ہے ؟ وزیر اعظم

وزیراعظم محمد نوازشریف تمام ممالک کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ٗترجمان وزیر اعظم

datetime 6  مئی‬‮  2016

وزیراعظم محمد نوازشریف تمام ممالک کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ٗترجمان وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے پانامہ پیپرز کی تحقیقات کیلئے جامع ٹرمزآف ریفرنس تیار کیا ہے اور اس میں اپوزیشن کے تمام مطالبات شامل کئے گئے ہیں۔ایک انٹرویو میں ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاکہ حکومت نے ایک جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے اور چیف… Continue 23reading وزیراعظم محمد نوازشریف تمام ممالک کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں ٗترجمان وزیر اعظم

وزیراعظم کی بیماری اور آرمی چیف کے بیرونی دورے کے باعث مشترکہ سول ملٹری اجلاس نہیں ہوئے ، نثار علی خان

datetime 6  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کی بیماری اور آرمی چیف کے بیرونی دورے کے باعث مشترکہ سول ملٹری اجلاس نہیں ہوئے ، نثار علی خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کیلئے تیار ہے مگر اس پر حکومت کے اثر رسوخ کا الزام لگ سکتا ہے اور اسکی کریڈ بیلٹی چیلنج ہوسکتی ہے ،پانامہ پیپرز لیک کرنے والے نے بھی کہا کہ یہ صرف الزامات… Continue 23reading وزیراعظم کی بیماری اور آرمی چیف کے بیرونی دورے کے باعث مشترکہ سول ملٹری اجلاس نہیں ہوئے ، نثار علی خان