جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

datetime 7  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستانی نژادبرطانوی شہری صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے اورکہا ہے کہ صادق خان نے اپنی محنت ،عزم اورجدوجہد کے ذریعے یہ مقام حاصل کیا ہے ۔میرا ایمان ہے کہ خلوص نیت سے عوام کی بے لوث خدمت کرنا ایک عبادت ہے- انہو ںنے کہا کہ صادق خان کا میئرلندن منتخب ہونا پاکستانیوں کیلئے بھی باعث فخر ہے- امید ہے کہ صادق خان عوام کی خدمت کیلئے اپنی تمام ترصلاحیتیوں کو بروئے کار لائیںگے- وزیر اعلی نے کہا کہ برطانیہ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد آبادہے جو پاکستان کے عظیم سفیر ہیں-برطانیہ کے مختلف شعبوں کی ترقی میں پاکستانیوں کا کردارلائق تحسین ہے – پاکستانی نڑاد برطانوی صادق خان نے لندن کے میئرشپ انتخابات میں واضح برتری حاصل کرکے اپنے مخالف امیدوار زیک گولڈ سمتھ کو شکست دیدی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی میئرشپ کیلئے کل بارہ امیدوار میں اترے ہیں تاہم اصل مقابلہ لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹو پارٹی کے زیک گولڈ سمتھ کے درمیان ہے۔ زیک گولڈ سمتھ اب تک 25 فیصد ووٹ حاصل کر چکے ہیں جبکہ صادق خان 44 فیصد ووٹ کے ساتھ آگے ہیں۔ واضح رہے کہ زیک گولڈ سمتھ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ کے بھائی ہیں۔‎ وزیراعلیٰ

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…