پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نوازشر یف سے استعفے کی قرار داد جمع کروادی
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نوازشر یف سے استعفے کی قرار داد جمع کروادی ۔ منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید ‘‘(ق) لیگ کے سردار وقاص موکل ‘تحر یک انصاف کے سبطین خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی قرار داد میں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نوازشر یف سے استعفے کی قرار داد جمع کروادی