جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نوازشر یف سے استعفے کی قرار داد جمع کروادی

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نوازشر یف سے استعفے کی قرار داد جمع کروادی ۔ منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید ‘‘(ق) لیگ کے سردار وقاص موکل ‘تحر یک انصاف کے سبطین خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کی قومی اسمبلی میں کی جانیوالی تقر یر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے پانامہ لیکس کے حوالے سے اٹھائے گئے 7سوالات کے جوابات دینے میں بری طر ح ناکام ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے ملک بھر میں مایوسی پائی جاتی ہے لہذایہ ایوان مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم پاکستان فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…