اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں ہونے والا اپوزیشن لیڈر خورشید کی زیر صدارت اجلاس ختم ہو چکا ہے ،پیپلز پارٹی دو حصوں میں واضح طور پر تقسیم ہو چکی ہے ، خورشیدشاہ اور اعتزاز میں شدید اختلافات پھوٹ پڑے، اجلاس میں خورشیدشاہ، شیری رحمان ، اعتزاز احسن اور شیخ رشید کے علاوہ دیگر شخصیات نے شرکت کی ، واضح ہدایت کے باوجود خورشید شاہ نے بلاول بھٹو سے بھی رابطہ بھی نہ کیا ، ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کس رخ پر اپوزیشن جارہی ہے یہ درست نہیں ہے۔
پیپلز پارٹی دو حصوں میں تقسیم ، اپوزیشن میں اختلافات پھوٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































