جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کے طوفانی دورے،حتمی اعلان ہوگیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کے طوفانی دورے،حتمی اعلان ہوگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف (آج) جمعرات کو گلگت اور(کل) جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے،وزیراعظم گلگت بلتستان کونسل کے نو منتخب ارکان سے حلف لیں گے اور سوات میں نواز شریف کڈنی ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ بدھ کو سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف جمعرات کو ایک روزہ دورے… Continue 23reading وزیراعظم کے طوفانی دورے،حتمی اعلان ہوگیا

وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج پر پابندی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج پر پابندی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم محمد نوازشریف کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سرکاری ہسپتالوں میں اپناعلاج معالجہ… Continue 23reading وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج پر پابندی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

تبدیلی کے نعرے دم توڑ گئے،آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ عمران خان نے اعلان کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

تبدیلی کے نعرے دم توڑ گئے،آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ عمران خان نے اعلان کردیا

مظفر آباد(این این آئی) تبدیلی کے نعرے دم توڑ گئے،آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ عمران خان نے اعلان کردیا،پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیرسٹرسلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے آئندہ وزیر اعظم ہونگے اور انکی سربراہی میں آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی آئندہ حکومت بنائے گی۔… Continue 23reading تبدیلی کے نعرے دم توڑ گئے،آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ عمران خان نے اعلان کردیا

پاناما پیپرزپر تنازعے کا ڈراپ سین ،فیصلہ ہوگیا،قرضے معاف کرانے والے بھی زِد میں آگئے

datetime 18  مئی‬‮  2016

پاناما پیپرزپر تنازعے کا ڈراپ سین ،فیصلہ ہوگیا،قرضے معاف کرانے والے بھی زِد میں آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاناما پیپرزپر تنازعے کا ڈراپ سین ،فیصلہ ہوگیا،قرضے معاف کرانے والے بھی زِد میں آگئے،تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس ، آف شور کمپنیز سمیت قرضے معاف کرانے اور کک بیکس کے معاملے کا بھی جائزہ لے گی،پارلیمانی… Continue 23reading پاناما پیپرزپر تنازعے کا ڈراپ سین ،فیصلہ ہوگیا،قرضے معاف کرانے والے بھی زِد میں آگئے

عمران خان کا قو می اسمبلی میں ایسا اعلان جس نے حکو مت کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

عمران خان کا قو می اسمبلی میں ایسا اعلان جس نے حکو مت کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگروزیراعظم نواز شریف نے خود کو احتساب کیلئے پیش نہ کیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہو گی، وزیراعظم کا کام الزام لگانا نہیں، وزیراعظم نواز شریف نے جو تقریر کی اگر وہ یورپ کے کسی پارلیمنٹ میں کی… Continue 23reading عمران خان کا قو می اسمبلی میں ایسا اعلان جس نے حکو مت کو مشکل میں ڈال دیا

وزیر اعظم نے ٹیکس ادائیگیو ں بارے حقائق پارلیمنٹ سے چھپائے، خورشید شاہ

datetime 18  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم نے ٹیکس ادائیگیو ں بارے حقائق پارلیمنٹ سے چھپائے، خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے ٹیکس ادائیگیو ں بارے حقائق پارلیمنٹ سے چھپائے ہیں اپوزیشن کے شریف خاندان کے تمام کمپنیوں کا ٹیکس ریکارڈ حاصل کر لیا ہے احتساب وزیر اعظم کا پہلے ہونا چاہئے ۔ عوام کے دلوں سے خلفشار دور ہونا چاہئے کہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے ٹیکس ادائیگیو ں بارے حقائق پارلیمنٹ سے چھپائے، خورشید شاہ

وزیراعظم نے خود کو احتساب کیلئے پیش نہ کیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہو گی‘ عمران خان

datetime 18  مئی‬‮  2016

وزیراعظم نے خود کو احتساب کیلئے پیش نہ کیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہو گی‘ عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگروزیراعظم نواز شریف نے خود کو احتساب کیلئے پیش نہ کیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہو گی، وزیراعظم کا کام الزام لگانا نہیں، وزیراعظم نواز شریف نے جو تقریر کی اگر وہ یورپ کے کسی پارلیمنٹ میں کی… Continue 23reading وزیراعظم نے خود کو احتساب کیلئے پیش نہ کیا تو تحریک انصاف سڑکوں پر ہو گی‘ عمران خان

وزیراعظم کی نااہلی, درخواست سما عت کے لیے منظور

datetime 18  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کی نااہلی, درخواست سما عت کے لیے منظور

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی، کیس کی سماعت تئیس مئی کو ہوگی، درخواست تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہیکہ پانامہ لیکس نے ثابت کر دیا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد… Continue 23reading وزیراعظم کی نااہلی, درخواست سما عت کے لیے منظور

پشاور، ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں ایک اہلکار شہید،15 زخمی

datetime 18  مئی‬‮  2016

پشاور، ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں ایک اہلکار شہید،15 زخمی

پشاور(آن لائن) پشاور کے نواحی علاقے متھرااسلم ڈھیری میں یکے بعد دیگرے دو ریمورٹ کنٹرول بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پشاور کے علاقے متھرااسلم ڈھیری میں پہلا دھماکا آئی ای… Continue 23reading پشاور، ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں ایک اہلکار شہید،15 زخمی