دوسروں کی جنگیں لڑ کر ان کا ایندھن بنے ، ملکی معیشت کیلئے کچھ نہ کیا، احسن اقبال
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کی معیشت سے پوری دنیا مستفید ہورہی ہے ہمیں بھی فائدہ اٹھانا ہے‘ ماضی کی حکومتوں نے چین سے دوستی پر توجہ نہ دی لیکن موجودہ حکومت نے پاک چین سیاسی تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں ڈھال… Continue 23reading دوسروں کی جنگیں لڑ کر ان کا ایندھن بنے ، ملکی معیشت کیلئے کچھ نہ کیا، احسن اقبال