جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان نواز شریف کے ساتھ ہیں، کوئی بھی معجزہ دکھا سکتے ہیں‘بخش چانڈیو

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

حیدر آباد (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہمولانا فضل الرحمان نواز شریف کے ساتھ ہیں کوئی بھی معجزہ دکھا سکتے ہیں‘ جمہوریت خطرہ ہوا تو آصف علی زرداری اور نواز شریف کی ملاقات ہوسکتی ہے۔ وہ منگل کو یہاں میڈیا گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاست میں کسی کیلئے دروازے بند نہیں کئے اور نہ ہی آصف علی زرداری نے کبھی نواز شریف کے خلاف بات نہیں کی تاہم مسلم لیگ (ن) کے وزراء اور مشیر اپوزیشن کو طیش دلانے کے ا علاوہ کچھ نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ فوج ہمارا ادارہ ہے جو مشکل حالات میں عوام کی خدمت کرتا ہے لیکن کچھ لوگ فوج کو اقتدار میں آنے کی دعوت دیتے ہیں۔ آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا آصف علی زرداری نے اگر محسوس کیا کہ جمہوریت کو خطرہ ہے تو پھر شاید ملاقات ہو جائے ، اب تو مولانا فضل الرحمن بھی وزیراعظم کے ساتھ ہیں، ہو سکتا ہے کہ ان کا اپنا کوئی معجزہ ہو جائے۔ حالیہ معاملے پر پیپلز پارٹی کو کردار ادا کرنے کیلئے کہا گیا ہے پیپلز پارٹی کا مثبت کردار (ن) لیگ کے تکبر کی شکست ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…