جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ سیکرٹری خارجہ

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے نہ صرف پاکستان کو بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا‘ پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ ترقیاتی منصوبے پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔وہ منگل کو یہاں پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 65 ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے۔ پاکستان اور چین کے تہذیب و ثقافت اور تاریخ پر مبنی تعلقات ہیں گزشتہ تین سالوں میں پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچے ہیں۔ انہون نے کہا کہ چین کی سرمایہ کاری سے نہ صرف پاکستان کو بلکہ پورے خطے کو فائدہ ہوگا‘ پاکستان اور چین عالمی امور پر یکساں موقف رکھتے ہیں‘ ترقیاتی منصوبے پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ (ن غ)

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…