اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر داخلہ چو ہدری نثا ر اور ڈی جی ایف آئی اے میں تلخ جملو ں کا تبا دلہ ۔ تلخ جملو ں کا تبا دلہ ایک اخبار میںلکھے گئے آرٹیکل پر پیش آیانجی ٹی وی کے مطا بق بتا یا گیا ہے کہ ایک اخبا ر میں آرٹیکل چھپا تھا جس میں لکھا تھا کہچوہدری نثا ری نے تین سال تک کو ئی کا م نہیں کیا ۔چوہدری نثا ر کی زیر صدرات اجلا س تھا اور اس میں کچھ بات کی گئی جس پر وزیر داخلہ چو ہدری نثا ر اور ڈی جی ایف آئی اے کے در میان تلخ جملو ں کا تبا دلہ ہوا ہے چو ہدری نثا ر کا یہ کہنا تھا کہ آپ نے مجھ کو یہ تا ثر دیا ہے کہ میں نے تین سال تک کو ئی کا م نہیں کیا ۔ایف آئی اے ایک نکا رہ ادارہ ہے اور اس میں مزید بہتر ی کسی قسم کی نہیں لا ئی گئی اس با ت پر جب وزیر داخلہ چوہدری نثا ر اور ڈی جی ایف آئی اے میں تلخ جملو ں کا تبا دلہ ہو ا ہے تو وہ اجلا س چھو ڑ کر چلے گئے ۔