جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے بڑے شہر میں زوردار دھماکہ

datetime 30  مئی‬‮  2016

پاکستان کے بڑے شہر میں زوردار دھماکہ

کراچی(آئی این پی )شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کے مطابق دھماکا خیز مواد نیشنل ہائی وے پیٹرول پمپ کے قریب گرین بیلٹ میں ایک گملے کے اندر نصب کیا گیا تھا۔ راؤ انوار کے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں زوردار دھماکہ

عمران خان کے صبرکاپیمانہ لبریز،وہ اعلان کرہی دیا جس کا امکان تھا

datetime 30  مئی‬‮  2016

عمران خان کے صبرکاپیمانہ لبریز،وہ اعلان کرہی دیا جس کا امکان تھا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک میں بہت بڑا بحران پیدا ہوگیا ہے، وزیراعظم کی ملک سے غیر موجودگی میں کوئی متبادل قیادت نہیں ہے، حکومت ٹی او آرز پر نہیں مانتی تو ہم سڑکوں پر آئیں گے، پانامہ لیکس پر وزیراعظم کی… Continue 23reading عمران خان کے صبرکاپیمانہ لبریز،وہ اعلان کرہی دیا جس کا امکان تھا

خورشید شاہ کیخلاف بڑی کاروائی ! سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

خورشید شاہ کیخلاف بڑی کاروائی ! سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو طلب کرلیا۔ پیر کوچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے… Continue 23reading خورشید شاہ کیخلاف بڑی کاروائی ! سپریم کورٹ نے طلب کر لیا

پار لیمانی کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچی تو سڑکوں پر بھی آنے میں کوئی حر ج نہیں ہوگا‘ قمر الزمان کائرہ

datetime 30  مئی‬‮  2016

پار لیمانی کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچی تو سڑکوں پر بھی آنے میں کوئی حر ج نہیں ہوگا‘ قمر الزمان کائرہ

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پار لیمانی کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچی تو سڑکوں پر بھی آنے میں کوئی حر ج نہیں ہوگا‘ اپوزیشن جماعتوں میں مکمل اتفاق اوراعتماد ہے ‘ملک میں احتساب نہ ہونے سے انارکی پیدا ہوگی ‘پیپلزپارٹی کسی صورت پانامہ… Continue 23reading پار لیمانی کمیٹی کسی نتیجے پر نہ پہنچی تو سڑکوں پر بھی آنے میں کوئی حر ج نہیں ہوگا‘ قمر الزمان کائرہ

وزیر اعظم کے خاندان سے زیادہ پاکستان کو نوازشریف کی ضرورت ہے: رانا ثنا اللہ

datetime 30  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کے خاندان سے زیادہ پاکستان کو نوازشریف کی ضرورت ہے: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(آن لائن) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی صحت کیلئے دعا گو ہیں وزیر اعظم کے خاندان سے زیادہ پاکستان کو نوازشریف کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم سرجری کے تین چار دن بعد اس قابل ہوجائیں گے کہ امور سلطنت چلاسکیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading وزیر اعظم کے خاندان سے زیادہ پاکستان کو نوازشریف کی ضرورت ہے: رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم علالت میں، صدر پاکستان نے بڑا کام کر دکھایا

datetime 30  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم علالت میں، صدر پاکستان نے بڑا کام کر دکھایا

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین کل (بدھ کو) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس بدھ کی صبح 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے تمام… Continue 23reading وزیر اعظم علالت میں، صدر پاکستان نے بڑا کام کر دکھایا

آصف علی زرداری نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

datetime 29  مئی‬‮  2016

آصف علی زرداری نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کا عمل سب سے پہلے وزیراعظم کے خاندان سے شروع کیا جائے۔ پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے کوئی مفاہمت نہیں ہوئی ہے اس معاملے… Continue 23reading آصف علی زرداری نے نوازشریف کو سرپرائز دیدیا

وزیرداخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات ،ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت جاری کردی

datetime 29  مئی‬‮  2016

وزیرداخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات ،ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات نہ تو خفیہ تھی اور نہ غیر معمولی ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ یہ ملاقات معمول کے مطابق تھی اورہفتہ کو دن گیارہ بجے آرمی ہاؤس میں ہوئی۔ ملاقات میں بلوچستان میں… Continue 23reading وزیرداخلہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات ،ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت جاری کردی

امریکی ڈرون حملے میں مارا جانے والا دوسرا شخص کون تھا؟بالاخروزارت داخلہ نے بھی حتمی اعلان کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2016

امریکی ڈرون حملے میں مارا جانے والا دوسرا شخص کون تھا؟بالاخروزارت داخلہ نے بھی حتمی اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ڈرون حملے میں مارا جانے والا دوسرا شخص افغان طالبان کا سابق امیر ملا اختر منصور تھا ۔ ترجمان وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہاگیا کہ بلوچستان میں ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے دوسرے شخص کی بھی حتمی شناخت… Continue 23reading امریکی ڈرون حملے میں مارا جانے والا دوسرا شخص کون تھا؟بالاخروزارت داخلہ نے بھی حتمی اعلان کردیا