چینی سفیر نے ایک قیدی کو خط لکھاجو کسی اعزاز سے کم نہیں چین کے سفیر کا جیل میں قید شہبازشریف کو خط تعریفوں کے پل باندھ دئیے
لاہور( این این آئی ) احتساب عدالت میں منفی لانڈرنگ پر سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے چین کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل کی جانب سے لکھا گیا اعزازی خط عدالت میں پیش کردیا ۔شہباز شریف نے بتایا کہ مجھے آج ہی یہ خط ملا ہے ۔شہباز شریف نے… Continue 23reading چینی سفیر نے ایک قیدی کو خط لکھاجو کسی اعزاز سے کم نہیں چین کے سفیر کا جیل میں قید شہبازشریف کو خط تعریفوں کے پل باندھ دئیے




































