بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

طور خم بارڈر پر بننے والے گیٹ کا نام کیا رکھا گیا ؟ نام جان کر ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

datetime 17  جون‬‮  2016

طور خم بارڈر پر بننے والے گیٹ کا نام کیا رکھا گیا ؟ نام جان کر ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاک افغان بارڈر پر بننے والے طورخم گیٹ کو میجرعلی جواد چنگیزی شہید کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایک دو روز میں اعلان کیا جائے گا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق افغان سرحد پر طورخم دروازے کا نیا نام علی جواد چنگیزی گیٹ ہوگا، حکومت کی جانب… Continue 23reading طور خم بارڈر پر بننے والے گیٹ کا نام کیا رکھا گیا ؟ نام جان کر ہر پا کستانی خو ش ہو جا ئے

شواہد موجود ، بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کررہا ہے، طارق فاطمی

datetime 17  جون‬‮  2016

شواہد موجود ، بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کررہا ہے، طارق فاطمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کررہا ہے،ہمارے پاس اس بات کے شواہد موجود ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اگر افغانستان کی معاشی بہتری کے لیے کوئی ملک مدد کررہا ہے تو ہمیں اس سے… Continue 23reading شواہد موجود ، بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کررہا ہے، طارق فاطمی

پاکستان میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں، شہباز شریف

datetime 17  جون‬‮  2016

پاکستان میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں، شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد کے پاکستان میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے جبکہ مستقبل کے معماروں کو محفوظ اور پر امن پاکستان دینے کا وعدہ ہر حال میں پورا کریں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ شہبازشریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی۔… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں، شہباز شریف

اقتدار سے علیحدگی ‘وزیر اعظم ‘ وزیر اعلیٰ کی جگہ کون لے گا؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2016

اقتدار سے علیحدگی ‘وزیر اعظم ‘ وزیر اعلیٰ کی جگہ کون لے گا؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار و صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ میاں نواز شریف اس وقت بیماری کی حالت میں ڈبل مائنڈڈ ہوئے ہوئے ہیں۔ عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ مریم نواز ڈی فیکٹو پرائم منسٹر… Continue 23reading اقتدار سے علیحدگی ‘وزیر اعظم ‘ وزیر اعلیٰ کی جگہ کون لے گا؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز دعویٰ

وزیر اعظم کس شرط پر اقتدار چھوڑنے کو تیار ہیں؟ سینئر تجزیہ نگار کا بڑا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2016

وزیر اعظم کس شرط پر اقتدار چھوڑنے کو تیار ہیں؟ سینئر تجزیہ نگار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑادعویٰ کر دیا۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ میاں نواز شریف بہت جلد اپنے گھر واپس آنا چاہتے ہیں تا کہ وہ رائیونڈ میں اپنی فیملی کیساتھ وقت گزاریں اور مکمل آرام کر سکیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے نجی ٹی… Continue 23reading وزیر اعظم کس شرط پر اقتدار چھوڑنے کو تیار ہیں؟ سینئر تجزیہ نگار کا بڑا دعویٰ

ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو پیپلز پارٹی کو بلیک میل کرنے اور اپنی پوزیشن سے ہٹانے کی کوشش ہے، قمر زمان کائرہ

datetime 17  جون‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو پیپلز پارٹی کو بلیک میل کرنے اور اپنی پوزیشن سے ہٹانے کی کوشش ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو پیپلز پارٹی کو بلیک میل کرنے اور اپنی پوزیشن سے ہٹانے کی کوشش ہے، پاناما لیکس پرپیپلز پارٹی کے سٹینڈ لینے پر ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو ریلیز کی گئی،ویڈیو کی ٹائمنگ قابل غور… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی ویڈیو پیپلز پارٹی کو بلیک میل کرنے اور اپنی پوزیشن سے ہٹانے کی کوشش ہے، قمر زمان کائرہ

 صادق کی جگہ پاکستانی مکینک کی بیٹی برطانوی رکن پارلیمان متخب

datetime 17  جون‬‮  2016

 صادق کی جگہ پاکستانی مکینک کی بیٹی برطانوی رکن پارلیمان متخب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں لیبر پارٹی کی رکن روزینہ الین خان لندن کے ٹوٹنگ حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں برطانوی ہاؤس آف کامنز کی رکن منتخب ہو گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ نشست لیبر پارٹی کے رہنما صادق خان کے لندن کے میئر منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔روزینہ خان… Continue 23reading  صادق کی جگہ پاکستانی مکینک کی بیٹی برطانوی رکن پارلیمان متخب

پشاور میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، متعدد زخمی

datetime 17  جون‬‮  2016

پشاور میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، متعدد زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورکے علاقہ لنڈی سڑک میں دھماکہ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کولیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق تھانہ خزانہ کی حدود لنڈی سڑک میں پولیس اہلکار موٹرکار میں ڈیوٹی پرجارہے تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زورداردھماکے سے پھٹ گیا ،پولیس کے… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ ، اہلکار شہید ، متعدد زخمی

وزیراعظم لندن سے پاکستان آئیں گے یا …………

datetime 16  جون‬‮  2016

وزیراعظم لندن سے پاکستان آئیں گے یا …………

لندن/اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو لندن طلب کر لیا ، وزیر اعظم (آج) سے باقاعدہ حکومتی امور شروع کریں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم نے طارق فاطمی اور پرنسپل… Continue 23reading وزیراعظم لندن سے پاکستان آئیں گے یا …………