کراچی، شہید اہلکاروں کا پوسٹ مارٹم، ابتدائی رپورٹ تیار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پارکنگ پلازا کے قریب دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونیوالیاہلکاروں کیپوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں کی آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی۔دونوں جوانوں کو مجموعی طور 7گولیاں لگیں،گولیاں بائیں جانب سے لگیں اور دائیں جانب سے پار ہوگئیں،شہید عبدالرزاق کو 4 جبکہ… Continue 23reading کراچی، شہید اہلکاروں کا پوسٹ مارٹم، ابتدائی رپورٹ تیار