پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے سرحدی محافظ ، آج اہم اجلاس، کس اہم موضوع پربات ہوگی ؟خبرآ گئی

datetime 27  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت سرحدی محافظوں کا سالانہ اجلاس آج صبح لاہور میں ہو گا۔ اجلاس میں اسمگلنگ کی روک تھام اور سرحد پر مشترکہ گشت کے معاملات پر.بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا وفد ان دنوں اسلام آباد میں ہے۔ وفد کے ارکان نے بھارتی سفیر سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وفد آج لاہور پہنچے گااور رینجرز ہیڈ کوارٹر میں پاکستان رینجرز کیساتھ سالانہ میٹنگ ہوگی۔ میٹینگ میں غلطی سے سرحد عبور کرنے والوں اورسزا پوری کرنے والے قیدیوں کی رہائی پر بھی غور کیا جائیگا۔پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی اور بھارتی وفد کی قیادت ڈی جی، بی ایس ایف کرشن کمار شرما کر یں گے۔بھارتی وفد 28 جولائی کو وطن واپس چلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…