افغانستان اور بھارت کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات ،پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغانستان اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات پر کہا ہے کہ حکومت دو ملکوں کے باہمی تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان نے خبردار کیا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور توقع… Continue 23reading افغانستان اور بھارت کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات ،پاکستان کا باضابطہ موقف سامنے آگیا