اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم قائد کے ملک دشمن بیانات, جنرل راحیل شریف سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

مظفرآباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کیخلاف متحدہ قائد کے بیان پر ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے عوام میں بھی شدید غم و غصے کی لہر ،آزاد کشمیر بھر میں متحدہ دفاتر سیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز متحدہ قائد اور کارکنوں کی جانب سے پاکستان مخالف نعرے بازی پر پاکستان بھر کی طرح آزاد کشمیر کے عوام میں شدید غم وغصے کی لہر پائی جاتی ہے، شہریوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ آزادکشمیر بھر سمیت مظفرآباد میں ایم کیو ایم کے دفاتروں کو سیل کر کے سیاسی سرگرمیاں بند کی جائیں اور متحدہ پارٹی پر تاحیات پابندی عائد کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…