بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ابھی ایک مشکل سے نہ نکلے تھے کہ ایک اور نے آ گھیرا‘‘ الطاف حسین پر ایک اور بم پھٹ پڑا

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم رہنما الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر کے بعد ملک بھر سے مزاحمت دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمہ اسٹیل ٹاؤن تھانہ میں درج کیا گیا ہے۔معروف ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مقدمہ اسٹیل ٹاؤن تھانہ میں درج کیا گیا ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمے میں بغاوت،دہشتگردی اور ٹیلی گراف کی دفعات شامل ہیں،ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ ایک شہری کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…