حکومت اس شخص کو فوری گرفتا ر کرے، اعتزاز احسن کے مطالبے نے ہنگا مہ کھڑا کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سیاست کے ایوانوں میں’’ موو آن‘‘ تحریک کے بینرز نے ان دنو ں ہلچل مچا رکھی ہے ۔ سیاسی گھرانے ہوں یا عوامی چوپالیں ، بات ہر جگہ مارشل لا ء کی ہی ہو رہی ہے ۔اس حوالے سے جہاں حکومتی نمائندے بات برابر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہیں… Continue 23reading حکومت اس شخص کو فوری گرفتا ر کرے، اعتزاز احسن کے مطالبے نے ہنگا مہ کھڑا کر دیا











































