آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں
اسلام آباد (اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلا شبہ فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں کیونکہ قومی سلامتی کے حوالے سے ہمیں شدید چیلنجز درپیش ہیں ۔وہ راولپنڈی میں پاک فوج کے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں