اہم ترین امریکی شخصیت امریکی سینیٹ میں پاکستان کیخلاف ہونے والے خطرناک کام کو روکنے کیلئے میدان میں کود پڑی
واشنگٹن(این این آئی) امریکی سینیٹر جان میک کین نے کہاہے کہ وہ پاکستان کو دہشتگردوں کا معاون ملک قرار دینے کے حوالے سے جو بل امریکی سینیٹ میں موجود ہے وہ پاس نہیں ہونے دیں گے ۔ امریکی سینیٹ میں بل کے پیچھے ایک چھوٹی سے لابی سرگرم ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان… Continue 23reading اہم ترین امریکی شخصیت امریکی سینیٹ میں پاکستان کیخلاف ہونے والے خطرناک کام کو روکنے کیلئے میدان میں کود پڑی