نیوزگیٹ سکینڈل ،تحقیقاتی کمیٹی بن گئی ،سربراہ کون ہے ،کس کس ادارے نمائندے شامل ہیں ؟بڑی خبرآگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی سے متعلق ڈان میں شائع ہونے والی خبرکی تحقیقات کے لئے نکوائری کمیٹی کے اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے،کمیٹی کی سربراہی جسٹس ریٹائرڈ عامر خان رضا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک ہونے کی تحقیقات کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کمیٹی کے… Continue 23reading نیوزگیٹ سکینڈل ،تحقیقاتی کمیٹی بن گئی ،سربراہ کون ہے ،کس کس ادارے نمائندے شامل ہیں ؟بڑی خبرآگئی