کیا جنرل راحیل شریف ریٹائرڈ ہو کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کر لیں گے؟ دھماکے دار خبر آ گئی!!
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان نے اہم انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان فریحہ ادریس نے سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد سے سوال کیا کہ راولپنڈی میں جنرل راحیل شریف کے حوالے سے پوسٹرز لگ رہے ہیں۔ کیا وہ سیاست میں آ جائیں گے؟… Continue 23reading کیا جنرل راحیل شریف ریٹائرڈ ہو کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کر لیں گے؟ دھماکے دار خبر آ گئی!!









































