فیصل رضا عابدی کو جیل بھی دیا گیا
کراچی(آئی این پی )فیصل رضا عابدی کو عدالت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں 19 نومبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ پولیس نے فیصل رضا عابدی کو غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading فیصل رضا عابدی کو جیل بھی دیا گیا