ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کے اپنے ہی گھر سے تین، چار لوگ ان کے خلاف گواہی دینے والے ہیں‘ وہ لوگ کون ہیں؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ پانامہ لیکس کیس کی بات دو تین انتہائی خطرناک موڑ مڑتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ دو تین انتہائی حساس بلکہ خطرناک ڈاکومنٹس کا چرچہ صبح شام ہو رہا ہے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ اگر یہ معاملات وہی ہیں جو ڈاکومنتس میں نظر آتے ہیں تو حکومت یہ کیس ہار چکی ہے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ اس سے بھی زیادہ سیریس بات چند دن پہلے چند سینئر صحافیوں نے کی تھی کہ میاں صاحب کی فیملی میں سے دو چار گواہان ایسے سامنے آنے والے ہیں جو شاید سلطانی گواہ ہوں۔ سینئر تجزیہ نگار آفتاب اقبال نے کہا کہ جن دو بھائیوں کو میں جانتا ہوں وہ ان سے وقتاََ فوقتاَناراضی کا اظہار کرتے رہتے ہیں،ان کا ایک بڑا تگڑا کیس بھی میاں برادران کے ساتھ چل رہا ہے۔ کل جو بزنس پارٹنر تھے آج وہ حریف بن چکے ہیں۔ وہ سلطانی گواہ بن کر ان کیلئے بہت خطرناک ہو سکتے ہیں۔


Mian Sahab Ki Family Mein Se 4 Gawah Samnay Aa… by awaizp7

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…