ماضی میں آپ ان کا کیس لڑتے رہے ہیں، اس بار آپ نے نواز شریف کا کیس کیوں نہیں لڑا؟
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و معروف قانون دان اعتزاز احسن سے سوال کیا گیا کہ آپ نے ماضی میں سابق وزراء اعظم یوسف رضا گیلانی، نواز شریف سمیت کئی اہم شخصیات کے کیسز سپریم کورٹ میں لڑے ہیں۔ میاں نواز شریف نے آپ سے دوبارہ ریکویسٹ… Continue 23reading ماضی میں آپ ان کا کیس لڑتے رہے ہیں، اس بار آپ نے نواز شریف کا کیس کیوں نہیں لڑا؟











































