منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کابھارت کو دبنگ جواب
راولپنڈی(آئی این پی )ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن پاک فوج بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے ہر دم تیار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے چین… Continue 23reading منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کابھارت کو دبنگ جواب











































