اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ماضی میں آپ ان کا کیس لڑتے رہے ہیں، اس بار آپ نے نواز شریف کا کیس کیوں نہیں لڑا؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و معروف قانون دان اعتزاز احسن سے سوال کیا گیا کہ آپ نے ماضی میں سابق وزراء اعظم یوسف رضا گیلانی، نواز شریف سمیت کئی اہم شخصیات کے کیسز سپریم کورٹ میں لڑے ہیں۔ میاں نواز شریف نے آپ سے دوبارہ ریکویسٹ کی کہ آپ سب کا کیس لڑتے رہے ہیں تو سپریم کورٹ میں ہمارا بھی کیس لڑیں تو کیا آپ اب یہ پیشکش قبول کریں گے؟سینئر قانون دان نے سوال کہ جواب میں کہا کہ میرا اس بارے میں نکتہ نظر اتنا واضح ہو گیا ہے کہ اس کے بارے میں سب جانتے ہیں اور میاں نواز شریف کے پانامہ لیکس کیس کے بارے میں ، میں یہ کہتا ہوں کہ یہ کام انہوں نے کیا ہے ، ان پر تمام الزامات درست ہیں، اسلئے اتنا سب کچھ ہونے کے بعد میاں نواز شریف کی وکالت کرنا ممکن ہی نہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…