منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ،’’چھپی ہوئی ’’بجلی‘‘نکل پڑی،وزیراعظم کی ہدایت پرکل سے عملدرآمد شروع،بڑا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر (آج)منگل سے لوڈشیڈنگ میں پچاس فیصد کمی کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے ٗشہری علاقوں میں تین اور دیہی علاقوں میں چار گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیکرٹری پانی بجلی کو لوڈ شیڈنگ میں مؤثرکمی کا ٹاسک سونپ دیاہے ٗ (آج)منگل سے لوڈشیڈنگ آدھی کر دی جائیگی ذرائع کے مطابق شہری علاقوں میں تین اور دیہی علاقوں میں چار گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے سیکرٹری پانی و بجلی کو ابتدائی طور پر لوڈ شیڈنگ آزمائشی بنیادوں پر کم کرنے کا حکم دیا بعد میں لوڈ شیڈنگ میں مستقل بنیادوں پر کمی کردی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…