پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کل فوج نواز شریف کو کیا پیغام دینے جا رہی ہے؟ حکومت کا دھڑن تختہ ؟انکشاف نے ملک بھر میں تہلکہ مچادیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان نے تہلکہ خیزا نکشاف کر دیا۔تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے کہا کہ فوج نواز حکومت کے سٹیپ ڈاؤن ہوتا دیکھنا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے کہا کہ آنیوالے دنوں میں فوج حکومت کو یہ پیغام دینے جا رہی ہے کہ ’’انسان کے بچے بنتے ہو کہ نہیں بنتے؟‘‘عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ڈان لیکس کا معاملہ حل نہ کیا تو فوج آرمی ایکٹ کے تحت گرفتاریاں کر سکتی ہے ، میزائل کی طرح نواز شریف کی سیاست کا پیچھا کروں گا ،لگتاہے نواز شریف پاناما کیس میں نا اہل ہوجائیں گے،سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری قوم کے لئے قابل قبول ہوگا،پچھلے دھرنے میں قصائی بھاگ گیا اس بار بکرا بھاگ گیا ،دسمبر میں حکومت جانے کی پیشگوئی درست نہ ہوئی توآئندہ پیشگوئی نہیں کروں گا۔ وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرو یو دے رہے تھے۔ شیخ رشید نے کہا کہ سیاست مفاد کا سب سے بڑا رشتہ ہے،طاہر القادری کے خلاف پروپیگنڈا کیاجاتاہے ،عمران خان سے کہاجن کے گھر بیٹیاں ہیں انھوں نے رشتے والی بات کابرامنایا ،طاہر القادری اور عمران خان میں کوئی اختلاف نہیں ،ذہن میں تھا طاہر القادری کو لندن سے لے آؤں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا ریلی لے کر بنی گالہ آئیں ،بنی گالہ جاتے ہوئے راستے میں پتاچلامعاملہ ختم ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر میں حکومت جانے کی پیشگوئی درست نہ ہوئی توآئندہ پیشگوئی نہیں کروں گا ،پیشگوئی پوری نہ ہوئی تو اسی تنخواہ پر کام کروں گا ،اس دسمبر میں نواز شریف کی حکومت نا اہل قرار دی جائے گی ،سراج الحق نے لائٹ موڈ کا کیس کیا اصل کیس میرااورعمران کا ہے،میزائل کی طرح نواز شریف کی سیاست کا پیچھا کروں گا ،لگتاہے نواز شریف پاناما کیس میں نا اہل ہوجائیں گے،سپریم کورٹ کا فیصلہ پوری قوم کے لئے قابل قبول ہوگا،پچھلے دھرنے میں قصائی بھاگ گیا اس بار بکرا بھاگ گیا۔شیخ رشید نے کہا کہ اگر حکومت نے ڈان لیکس کا معاملہ حل نہ کیا تو فوج آرمی ایکٹ کے تحت گرفتاریاں کر سکتی ہے۔


Army Last Warning To Nawaz Sharif:- Sheikh Rasheed by aman57

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…