پانامہ لیکس کے معاملے پر نواز شریف نے اپنے استادزرداری سے مشورہ کیا کہ میں کیا کروں تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

7  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان احمد رضاقصوری نے اہم انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے انکشاف کیا کہ جب پانامہ لیکس کا معاملہ اٹھا تو میاں نواز شریف نے اپنے ’’گرو‘‘ آصف علی زرداری سے مشورہ کیا کہ مجھے بتائیں میں کیا کروں؟ آصف زرداری نے جواب میں کہا کہ جتنا اس معاملے کو لٹکا سکتے ہو لٹکاؤ۔ جتنا اسے Delay کرو گے اتنا یہ پس پشت چلا جائے گااور وقت کی مٹی کے نیچے دفن ہو جائیگا۔ سینئر سیاستدان احمد رضا قصوری نے کہا کہ اسی لئے وہ ایک ماہ کیلئے لندن چلے گئے علاج کے بہانے ۔ سینئر سیاستدان احمد رضا قصوری نے کہا کہ میں پانامہ لیکس معاملے کا کریڈٹ عمران خان کو دوں گا کہ اس نے اس ایشو کو زندہ رکھا اور اور اس کا اتنا تعاقب کیا کہ وہ معاملہ آج سپریم کورٹ مین پہنچ گیا ہے۔ سینئر سیاستدان احمد رضا قصوری نے کہا کہ میں عمران خان کا فین نہیں ہوں لیکن یہ پانامہ لیکس پر کارروائی اسی کا کارنامہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…