بھارت اپنی خیر منا لے ! آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا
جہلم /راولپنڈی (آئی این پی)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی نمازہ جنازہ جہلم میں ادا کردی گئی ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی اور وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا،آرمی چیف… Continue 23reading بھارت اپنی خیر منا لے ! آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا











































