اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے برکس اجلاس کے دوران ٹریڈ سیشن میں شرکت سے انکار کردیا جس کے باعث بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق نئی دہلی میں جاری 5 ملکی برکس اجلاس میں تجارتی وزارتوں کا اہم اجلاس اتوارکو ہونا تھا تاہم چین کے عین وقت پر انکار کے باعث اہم ترین سیشن منسوخ کردیا گیا۔بھارتی اخبار کے مطابق برکس کا اہم ترین سیشن پراگتی میدان، نئی دہلی میں صبح 10 بج کر 15 منٹ پر طے کیا گیا تھا جو کہ چین کی جانب سے انکار کے بعد آخری وقت پر منسوخ کردیا گیا، اس سیشن کا مقصد برکس ممالک کے درمیان تجارتی مفادات کو فروغ دینا تھا۔ایک سینئر آرگنائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سیشن کو منسوخ کرنے کا فیصلہ چین نے ایک اہم ملاقات کی وجہ سے کیا۔ دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اس سیشن کو منسوخ کرنے کی وجہ بیجنگ کی جانب سے بھارت پر دباؤ بڑھانا ہے۔
’’ہندوستان جی! چین ہمارا دوست ہے نہ کہ تمہارا‘‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































