جہانگیر ترین اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعظم سے ملاقات متوقع
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اسلام لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ، حامی اراکین اسمبلی کے گروپ کے ہمراہ دو روز تک وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات متوقع ہے ۔ جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین پر ایف آئی اے کی جانب سے مقدمات… Continue 23reading جہانگیر ترین اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر اعظم سے ملاقات متوقع