عمران خان کی الیکشن کمیشن میں تلاشی شروع ہوچکی ہے ٗ پی ٹی آئی چیف ثبوت نہیں دے رہے ٗ خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی الیکشن کمیشن میں تلاشی شروع ہوچکی ہے ٗ پی ٹی آئی چیف ثبوت نہیں دے رہے ۔سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان ہم سے تلاشی کا کہتے ہیں… Continue 23reading عمران خان کی الیکشن کمیشن میں تلاشی شروع ہوچکی ہے ٗ پی ٹی آئی چیف ثبوت نہیں دے رہے ٗ خواجہ آصف