اہم سیاسی رہنما حد سے آگے نکل گئے،عمران خان کوگریبان سے پکڑکرگھسیٹنے کا اعلان
فیصل آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلی میں آکردکھائیں انہیں گریبان سے پکڑکرگھسیٹیں گے،عمران خان اسمبلی سے باہر بیٹھ کر مفتا کھانے کے عادی ہوچکے ہیں، اسمبلی سے مفت کی تنخواہ لے رہے ہیں اور اپنے ارکان کی غلط تربیت کررہے ہیں، وہ… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما حد سے آگے نکل گئے،عمران خان کوگریبان سے پکڑکرگھسیٹنے کا اعلان











































